تلنگانہ کے نائب وزیراعلی کڈیم سری ہری نے ریاست میں برسراقتدار آنے اپوزیشن جماعتوں کے دعووں کو ایک خواب سے تعبیر کیا۔انہوں نے ریاست کی سیاسی صورتحال پیش کرتے ہوئے
کہاکہ مستقبل قریب میں ٹی آرایس کے لئے کوئی طاقتور اپوزیشن نہیں رہے گی۔انہوں نے ضلع ورنگل کے پرگتی میدان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ تلگودیشم اپنے مقام سے محروم ہوگئی ہے۔